30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دوسری مسجد، دوسری مسجد سے فارغ ہوئے تیسری مسجد، اِدھر نعت خوانی کا سلسلہ تو اُدھر بیان کا وقت اور یہاں لوگ ملاقات کےلیے قطاریں بنائے کھڑے ہیں تو وہاں اپنے درد سنانے کے منتظرہیں۔ ان کی تعریف کن الفاظ میں کروں میرے پاس الفاظ نہیں۔“
بچوں کی تربیت کا خصوصی اہتمام
حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اپنے مدنی منّوں کی تربیت کا خوب اہتما م فرماتے ،علماکی بارگاہ میں اپنے مدنی منّوں کے ساتھ حاضرہوتے تو انہیں دست بوسی کرواتے ،جب امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں حاضرہوتے توآپ کی آمد پرمدنی منوں سمیت کھڑے ہوکر استقبال فرماتے ۔اگر مدنی منوں سے کوئی خطاہوجاتی تو سخت سزا نہ دیتے بلکہ انہیں ہاتھ اوپر کرکے کھڑا کردیتے ،تھوڑی دیر بعد فرماتے آؤ کھیلتے ہیں۔ بچوں کو مدرسے سے خود لاتے ،ان کا پچھلا سبق سنتے اور انہیں بطور انعام پیسے دیتے۔جب بچے حفظِ قران کی سعادت حاصل کرنے لگے تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ موقع ملنے پر سبق بھی خود سنتے ۔آپ گھر والوں سے اپنی خواہش کا اظہار فرماتے :”میں اپنے بچوں کو عالم دیکھنا چاہتا ہوں۔“
بچوں کی دل جوئی فرماتے
حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بچوں سے بے حد پیار فرماتے تھے اور
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع