30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ایک بار میرے بچوں کی امی کی کمر میں درد ہوا تو میری والدہ نے وہی دھاگا کھول کر میرے بچوں کی امی کو باندھ دیا اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ فوراً کمر کا درد ختم ہوگیا۔
ان کے جدول کی کیا بات ہے
نگرانِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حضرت مولاناحاجی ابوحامدمحمدعمران عطاری مُدَّظِلُّہُ العَالی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ ”حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکے کن کن اوصاف کا تذکرہ کیا جائے، یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنی ذات میں ایک پوری تنظیم تھے۔ لوگوں کے دکھ درد کو سمجھنا،حتی المقدور ان کے دکھ درد کو دور کرنا، پریشانی اورمشکلات میں ان کے کام آنا اور جائز اور بہتر معاملات میں سفارشیں کرنا، وہ ان سب اوصاف کا مجموعہ تھے۔ مجھے ان کے ان اوصاف کا صحیح اندازا اس وقت ہوا کہ جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے وصال فرما جانے کے بعد ہر طرف سے جہاں جہاں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ جاتے تھے مطالبات آنا شروع ہوئے کہ عمران بھائی اب آپ آئیےاور بالخصوص حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہرمضان المبارک میں جہاں جہاں وقت عطا فرمایا کرتے تھے، اُن لوگوں کی طرف سے پیہم تقاضے آنے لگے۔ میں نے نیت کی جہاں جہاں حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی تشریف لے جاتے تھے، میں بھی وہاں حاضری دے دوں، میں نے اس جدول پر چلنے کی بہت کوشش کی مگر بالآخر یہی کہنا پڑا کہ یہ حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکا حصہ تھا، جواس جدول پر چلتے تھے، ایک مسجد سے فارغ ہوئے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع