دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

آپ کے درس و بیان کے الفاظ نہیں بلکہ آپ کے فیشن و ڈیزائن کو دیکھیں گے۔ ان حکمت بھری باتوں سے یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہتبلیغِ دین کے معاملے میں کس قدر حَسّاس تھے۔ 

شہا!ایسا جذبہ پاؤں کہ میں خوب سیکھ جاؤں

تری سنتیں سکھانا مَدنی مدینے والے (1)

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِيْب !                                           صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

عاجزی اور اصلاحِ اعمال

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہحصولِ علم دین اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کےلیے کسی بھی چھوٹے یابڑے کی طرف رجوع کرنے سے عار محسوس نہ کرتے تھے۔ عاجزی و اِنکساری اور اصلاحِ اعمال کا جو جذبہ آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ میں تھا، وہ دیکھنے کونہیں ملتا۔حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے والے اورنگی ٹاؤن کے مقیم اسلامی بھائی محمد نعیم عطاری کا بیان ہے کہ ہم حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے درست مخارج سے قرآن پاک پڑھا کرتے تھے، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  مدرسۃ المدینہ میں ہمیں وُضو اور نماز بھی سکھایا کرتے تھے۔کئی بار ایسا ہوتا کہ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ مجھے فرماتے :نعیم بھائی! دیکھیے، میں

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] …وسائلِ بخشش، ص ۲۸۷

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن