دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

کبھی کوئی غیر حاضر ہوتا تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاس کے گھر تشریف لے جاتے اور خیریت دریافت کرتے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی ان کوششوں اور جذبات کو دیکھ کرزبان سے بے ساختہ یہی نکلتا ہے:

یہی ہے آرزو تعلیمِ قرآں عام ہوجائے

 

تلاوت کرنا میرا  کام صبح وشام ہوجائے

اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفر ت ہو۔

                            اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب !                             صلَّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمَّد

آپ مبلغ گَرتھے

حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس پڑھنے والے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے:حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہمیں وقتاً فوقتاً درس و بیان کی تربیت دیتے رہتے ، دورانِ بیان کھڑا کیسے ہونا ہے ، پہلے کپڑے درست کریں، دامن صحیح کریں، چہرے کے تأثرات کیاہوں، جنّت و نعمت کے تذکرہ پرمسکراہٹ اور جہنم و عذاب کے ذکر پر خوف و ندامت کے اثرات ظاہرہوں، لوگوں کو متوجہ کیسے رکھناہے، کہاں آواز دھیمی رکھنی ہے، کہاں بلندکرنی ہے وغیرہ وغیرہ ۔ الغرض حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی خدمتِ دین کا جس قدر تذکرہ کیا جائے کم ہے، مبلغین کی تربیت کرتےہوئے یہاں تک فرمایا کہ اپنی قمیص یا کرتے میں ڈیزائن و فیشن والے بٹن تک نہ لگائیں کیوں کہ اس سے  بیان میں شریک لوگ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن