30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کل یاد نہ ہو تو آپ ہمیں سزادیجیے گا،ہم آج یاد نہ کرنے پر شرمندہ ہیں اور معذرت خواہ بھی۔“حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہنے معذرت قبول فرماکر ہمیں یاد کرنے کے لیے مزید مہلت عطافرمائی ۔
یہی ہے آرزو تعلیمِ قرآں عام ہوجائے
آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عطا سے اصلاحِ امت کے جذبہ سے سرشار تھے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کو یہی دُھْن رہتی کہ اسلامی بھائی علمِ دین سیکھ جائیں ۔آپ اسی سلسلے میں انفرادی کوشش کرتے رہتےچنانچہ
ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے: حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ہرممکن کوشش ہوتی تھی کہ زیادہ سے زیادہ اسلامی بھائی مدرسۃ المدینہ برائے بالغان میں حاضر ہوں اور قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کریں۔ اسی سلسلے میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہم پر انفرادی کوشش کرتے رہتے اور فرماتے: عشاء کی نماز کے بعد مدرسۃ المدینہ برائے بالغان کی ترکیب ہو تی ہے آپ بھی مدرسۃ المدینہ برائےبالغان میں تشریف لایا کریں، آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی باربار کی انفرادی کوشش اور خلوص کا ثمر ظاہر ہوا اور میں نے مدرسۃ المدینہ برائے بالغان میں حاضر ہونے کی نیت کرلی، جب رمضان المبارک کی آمد کا وقت قریب ہوتا تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی کوششیں مزید بڑھ جاتیں لہٰذا رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں چالیس سے پچاس تک اسلامی بھائی مدرسۃ المدینہ برائے بالغان میں تشریف لاتے تھے اور اگر
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع