30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حکمت بھرا فرمان
امیرِ اہلسنّت، بانیٔ دعوتِ اسلامیدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ تحریر فرماتے ہیں:دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران مرحوم حاجی مشتاق عطّاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی فرمایا کرتے تھے:ہمیں دعوتِ اسلامی میں شخصیّت کو نہیں ”سِسٹم“ (یعنی نظام) کو مضبوط کرنا ہے۔(1)
حکمتِ عملی کا عظیم نمونہ
اورنگی ٹاؤن (باب المدینہ،کراچی) کے رہائش پذیرمحمد اخلاق عطاری کے بیان کا خلاصہ ہے:میرے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ایک سبب حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکی شفقتیں ہیں۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے ہمیشہ میرے ساتھ اپنے سگے بھائیوں جیسا سلوک کیا۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی حکمت بھری سوچ کے تو کیا ہی کہنے! میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی حکمتِ عملی کی جیتی جاگتی تصویر ہوں ۔ ہوا کچھ یوں کہ ابھی میں مدنی ماحول سے وابستہ ہوا ہی تھاتوحاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی پرسوز و مسحورکُن آواز میں نعتِ رسولِ مقبول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سننے کا اتفاق ہوا۔ دل میں تمنا جاگی کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے نعت شریف پڑھنا سیکھ لوں۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہان دنوں جامع مسجدعمرفاروق (اورنگی ٹاؤن)
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … غیبت کی تباہ کاریاں، ص۴۶۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع