دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

گانے باجے سننا، ڈانس پارٹیوں میں ڈانس کرنا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا ۔ پھر اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کا ایسا کرم ہواکہ ہمارے علاقے کے ایک اسلامی بھائی نے مجھے ترغیب دلائی کہ میں عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں قراٰن پاک پڑھنے آیا کروں ۔ اُن کامحبت بھرا انداز دیکھ کر مجھ سے انکا ر نہ ہوسکا اور میں نے ہاں کر لی ۔ جب میں عشاء کی نماز پڑھنے مسجد گیا اور نماز کے بعد مدرسۃالمدینہ بالغان میں پڑھنا شروع کیا تو وہاں کا ماحول بہت اچھا لگا اور میں باقاعد گی سے مدرسۃالمدینہ بالغان  میں شرکت کرنے لگا ۔ وہاں قراٰن پڑھایا جاتا ، وضو و غسل اور نماز کے مسائل سکھائے جاتے اور اخلاقی تربیت بہت ہی پیارے انداز میں کی جاتی۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّمدرسۃ المدینہ میں تعلیم کی برکت سے میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اِجتماع کا پابند ہوگیا اور نیک اعمال میں رغبت ہونے لگی ۔ ایک مرتبہ جب ’’دعو تِ اسلامی‘‘ کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مرحوم نگران حاجی محمد مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہِ الباریہمارے علاقے میں تشریف لائے تو مجھ پر اِنفرادی کوشش کرتے ہوئے فرمایا : آپ فیضانِ سنّت کا دَرْس کیوں نہیں دیتے ؟ میں نے عرض کی:’’ حضور! میری داڑھی نہیں۔ ‘‘ارشاد فرمایا :اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّدرس کی برکت سے داڑھی والے بن جاؤ گے۔ ”باعمل مبلغ “کی کہی ہوئی بات پوری ہوئی اور اَلْحَمْدُللّٰہ عَزَّوَجَلَّ! میں نے اپنے چہرے پر سنّت کے مطابق داڑھی سجا لی۔یہ بیان دیتے وقت میں ایک علاقائی ذمہ دار کی حیثیت سے سنّتوں کے پیغام کو عام کر رہا ہوں۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن