30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اور دعوتِ اسلامی سے سیکھا۔“
میں مدنی قافلے میں سفر نہیں کرتا تھا
انہی اسلامی بھائی کا مزید بیان ہے کہ حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نہایت ملنسار اور ہَنْس مُکھ تھے۔ بات کرنے کا انداز اور انفرادی کوشش کا طریقہ دل موہ لینے والا تھا، میں مدنی قافلے میں سفر نہیں کرتا تھا مگر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی پےدرپے انفرادی کوشش نے مجھے مدنی قافلے کا مسافر بنا دیاچنانچہ ہمارا مدنی قافلہ آٹھ دن کے لیے پنجاب کے شہر لیہ پہنچا، وہاں حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے مجھے بڑی محبت سے ”پہلوانِ لیہ“ کہہ کر پکارا، بس 1988ء سے آج تک میرے دوست احباب مجھے اسی نام سے یاد کرتے ہیں، مجھے اس سے بہت خوشی ہوتی ہے۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!یاد رہے کسی کا نام بگاڑنے کی شریعت میں اجازت نہیں البتہ کسی اچھی صفت پر کوئی نام رکھ دینا کہ جو اسے برا نہ لگے اس میں حرج نہیں بلکہ نبیٔ رحمت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمصحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَانمیں سے کسی کو خوش طبعی اور مِزاح میں کسی نام سے پکارتے تو وہ اسی نامِ مبارک کو اپنی پہچان بنا لیتے چنانچہ مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتاب ”کراماتِ صحابہ“ کے صفحہ 211پر ہے:
حضرت سیّدناسفینہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیّدناسَفینہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ حضورِاقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع