دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

دعوت کا جذبہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو دعوتِ اسلامی کے اجتماعات  میں لے جاتا  اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نہ صرف تنہا بلکہ ڈھیروں ڈھیر اسلامی بھائیوں کو دعوت دے کر ساتھ لے جاتے اور پھر یہی نہیں کہ اجتماع گاہ  میں پہنچا دیا بس! نہیں بلکہ آخر تک اسلامی بھائیوں کی اصلاح و خیرخواہی میں مصروف رہتے اور بِلاوجہ اِدھر اُدھر گھومنے والوں، باتیں کرنے والوں، بیان پر توجہ نہ دینے والوں کی  شفقت و محبت سے   اصلاح فرماتے چنانچہ  اورنگی ٹاؤن کے  اسلامی بھائی کا بیان ہے :اجتماع میں اگر کوئی اسلامی بھائی باتوں میں لگ جاتا  تو حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ تشریف لاتے اور نہایت پیار و محبت اور شفقت سے سمجھاتے اور فرماتے:عالی جاہ ! امیرِ اہلسنّت کا بیان ہورہا ہے اور آپ باتیں کررہے ہیں، برائے کرم توجہ سے بیان سنئے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے شفقت و لجاجت بھرے انداز کو کوئی رد نہ کرپاتا اور   بہت سارے لوگ متأثر ہوتے اور بیان سننے لگ جاتے۔

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاسلامی بھائیوں کی اصلاح کے کس قدر خواہاں تھے، اس بارے میں اورنگی ٹاؤن بابُ المدینہ کراچی کے ایک اسلامی بھائی اپنے جذبات کا اظہار کچھ یوں کرتے ہیں :اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی محبت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی، جو بھی کام ہوتا دعوتِ اسلامی کے تحت ہوتا، یہی وجہ ہے کہ ہم آج بھی ان کی یاد دل سے لگائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ہمیں وہ کچھ سکھا دیا، جو ہمارے والدین نے بھی نہ سکھایا بلکہ جو کچھ سیکھا اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ  حاجی مشتاق


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن