30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لوگوں کی بہت بڑی تعداد آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی عقیدت مند تھی۔ بعض اوقات تو ایسا ہوتا کہ اِدھر اجتماع ختم ہوتا اور اُدھر اسلامی بھائیوں کی ایک بڑی تعدادآپ کو گھیر لیتی اور ملاقات کے مُتَمَنّی ہوتے۔آپ کسی کو جانتے ہو یانہ جانتے ہو کوئی بھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے ملتے وقت بیگانگی محسوس نہ کرتا تھا۔
حاجی مشتاق عطاری کی انفرادی کوشش نے عالِم بنا دیا
دعوتِ اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کے اسلامی بھائی سیّد محمد عقیل عطاری مدنی کے بیان کا لُبِّ لُباب ہےکہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ میں تقریباً 1992ء سے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوں۔ درسِ نظامی کرنے سے قبل میں مدینہ مسجد (اورنگی ٹاؤن) میں مُؤذِّن تھا۔ حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی نےانفرادی کوشش کرتے ہوئے مجھے حصولِ علمِ دین کی ترغیب دلائی اور درسِ نظامی(۸سالہ عالم کورس کرنے) کا ذہن بنایا۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےاخلا ص کی چاشنی اور انفرادی کوشش کی بدولت میں نے جامعۃالمدینہ میں داخلہ لے لیا اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ اب درسِ نظامی مکمل کرنے کے بعد ایک’’مدنی‘‘ کی حیثیت سے دعوتِ اسلامی کے شعبے ”المدینۃ العلمیہ“ میں خدمات انجام دے رہا ہوں۔
طالبِ علم کی راہِ علم میں مدد
حضرت سیدنا ابو محمدمُوَفَّقُ الدِّيْن عَبْداللهبن قُدَامَہ حنبلی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگا ہ میں حضرت سیدنا غَوثُ الاعظم شیخ عبد القاد ر جیلانی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع