دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

کا ذمہ دارہی نہیں بلکہ عموماًہر شخص کسی نہ کسی کا ذمہ دار ہو تا ہے مثلاً مُراقِب( یعنی سپر وائزر) اپنے ماتحت مزدوروں کا، افسر اپنے کلرکوں کا ، امیرِ قافلہ اپنے قافلوں کا اور ذیلی نگران اپنے ماتحت اسلامی بھائیوں کا وغیرہ وغیرہ۔ یہ ایسے معاملات ہیں کہ ان نگرانیوں سے فراغت مشکل ہے۔ بالفرض اگر کو ئی تنظیمی ذمہ داری سے مُسْتَعفی ہو بھی جائے تب بھی اگر شادی شدہ ہے تو اپنے بال بچوں کا نگران ہے۔ اب وہ اگر چاہے کہ ان کی نگرانی سے گلو خلاصی ہو تو نہیں ہو سکتی کہ یہ تو اسے شادی سے پہلے سوچنا چاہئے تھا ۔بہرحال ہر نگران سخت امتحان سے دوچار ہے مگر ہاں جو انصاف کرے اس کے وارے نیارے ہیں چنانچہ ارشادِ رحمت بنیاد ہے:انصاف کرنے والے نور کے مِنبروں پر ہوں گے یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے فیصلوں ، گھروالوں اورجن جن کے نگران بنتے ہیں ان کے بارے میں عَدل سے کام لیتے ہیں ۔    (1)

انفرادی کوشش کے دلدادہ

بلبلِ مدینہ مبلغِ دعوتِ اسلامی حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِینیکی کی دعوت اور اصلاحِ امت کے  جذبے سے معمور تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجب بھی کسی اجتماعِ ذکرونعت میں تشریف لے جاتے تو اس کے اختتام پر انفرادی کوشش فرمایا کرتے تھے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی انفرادی کوشش کا نتیجہ تھا کہ

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] …نسائی،کتاب آداب القضاۃ،فضل الحاکم العدل فی حکمہ ، ص۸۵۱، حدیث:۵۳۸۹


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن