30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ہیں: ”عورت کے مَحاسِن ( یعنی حُسن و جمال ) کو دیکھنا ابلیس کے زَہر میں بجھے ہوئے تیروں میں سے ایک تیر ہے، جس نے نامَحرم سے آنکھ کی حفاظت نہ کی، اُس کی آنکھ میں بروزِ قِیامت آگ کی سَلائی پھیری جائیگی۔“(1)
آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
حُجَّۃُ الْاِسلام حضرت سیِّدُنا امام محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِی نَقْل کرتے ہیں: ”جو کوئی اپنی آنکھوں کو نظرِحرام سے پُر کریگا قِیامت کے روز اُس کی آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی۔“(2)
تواضع، سادگی اور اخلاص کے پیکر
محبّ و محسنِ دعوتِ اسلامی خطیبِ اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع اوکاڑویعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی کے لختِ جگرحضرت مولانا کوکب نورانی اوکاڑویدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے بیان کا خلاصہ ہے:حاجی مشتاق قادری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہونے سے پہلے بھی ملا کرتے تھے جب وہ نگران بنا ئے گئے تو ایک ذمّہ دار کی حیثیت سے بھی رابطہ تھا۔ اللہ تعالٰی نے خوش الحانی سے نوازا تھا بڑے اچھے انداز میں اور ادب سے نعت شریف پڑھا کرتے تھے، تواضع، سادگی اور
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … بحرالدمو ع،الفصل السابع والعشرون ،موبقات الزنا ۔۔۔الخ ،ص۱۷۱
2 … مکاشفةالقلوب،الباب الاول فی بیان الخوف ، ص۱۰
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع