30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کسی کام کی وجہ سے اپنی گلی کے کونے پر کھڑا تھا۔اتنے میں میں نے دیکھا حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہاسی گلی میں داخل ہوئے ۔اچانک ان کے سامنے کی جانب سے کچھ بے پردہ خواتین نمودار ہوئیں۔میں حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے پہلے ہی متأثر تھا، میرے دل میں آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا مقام و مرتبہ اور بڑھ گیا، جب میں نے دیکھا کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے فوراً اپنا ہینڈ بیگ اوپر اُٹھایا اور اپنے گال سے لگاکر عورتوں سے اوٹ کر لی تاکہ کہیں ان پر نظر نہ پڑ جائے۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نظر کی حفاظت کی برکتوں کے بھی کیا کہنے! چنانچہ تاجدارِ مدینہ،قرارِ قلب وسینہصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ فرحت نشان ہے: جو مسلمان کسی عورت کی خوبیوں کی طرف پہلی بار نظر کرے (یعنی بے خیالی میں نظر پڑ جائے )پھر اپنی آنکھ نیچی کرلے اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُسے ایسی عبادت عطا فرمائے گاجس کی وہ لذَّت پائے گا۔ (1)
یاد رکھئے!بدنگاہی انتہائی رذیل عادت اور جنّت سے دوری کا سبب ہے، بدنگاہی کرنے والوں کے بارے میں سخت سزاؤں کا ذکر آیا ہے چنانچہ
آگ کی سَلائی
حضرتِ علامہ اَبُو الْفَرَج عبدُ الرّحمٰن بن جَوزی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی نَقْل کرتے
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … مسند احمد ، حدیث ابی امامة الباهلی،۸/۲۹۹،حدیث:۲۲۳۴۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع