30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
لائٹ جل رہی تھی ۔ باقی سب کمروں کی لائٹیں بند تھیں۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے مجھے ایک کمرے میں بٹھایا ، بلب روشن کیا تو میں نے عرض کی: حضور! گھر کی لائٹیں بند رکھنے میں کیا حکمت ہے؟ تو فرمایا: بغیر ضرورت بلب جلانا بھی اِسراف ہے۔آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی اس قدر احتیاط دیکھ کر میں بہت متأثر ہوا۔
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج کل بجلی کے استعمال میں بہت بے احتیاطی برتی جاتی ہے۔ بجلی بھی اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی نعمتوں میں سےایک نعمت ہے چنانچہ امیرِ اہلسنّت،بانیٔ دعوتِ اسلامیدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہاپنے رسالے ”بجلی استعمال کرنے کے مدنی پھول“ کے صفحہ۳ پر فرماتے ہیں:
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی عنایت کردہ بے شمار نعمتوں میں سے بجلی بھی ایک نعمت ہےکیونکہ اس کے ذریعے ہمیں بہت سے دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں لہٰذا اس کے بارے میں سوال ہوگا۔ حُجّۃُ الاسلام حضرت سیّدنا امام ابوحامد محمد بن محمد غزالی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْوَالِیفرماتے ہیں: بروز قیامت تم سے سوالات ہوں: (۱)تم نے یہ چیز کس طرح حاصل کی؟(۲)اسے کہاں خرچ کیا؟ (۳)کس نیت سے خرچ کیا؟(1)
بجلی کے صحیح استعمال اور اِسْراف سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں تفصیلی طور پر جاننے کے لیے امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا رسالہ بنام”بجلی
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … منھاج العابدین،الفصل الخامس فی البطن وحفظہ ، ص۹۱
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع