دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

       حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیاس حدیث مبارکہ کی عملی تصویر تھے چنانچہ ایک اسلامی بھائی محمد شفیق عطاری کے بیان کا خلاصہ ہے کہ حاجی مشتاق عطاریعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیمیرے استادمحترم ہیں،اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ میں نے مدرسۃ المدینہ بالغان میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے درست تلفظ و مخارج کے ساتھ قرآن کریم پڑھنا سیکھا ہے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجہاں دیگر صفاتِ عظیمہ سے مُزّین تھےانہیں میں ایک یہ بھی تھی کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہدوسروں کی پریشانیوں اور دکھ درد کو اپنا درد سمجھتے تھے، دل میں کوئی پریشانی  ہو اگر ان کو بتادی جاتی تو وہ اپنا دکھ سمجھ کر اتنا پیارا مشورہ عنایت فرمایا کرتے کہ غمزدہ کو تسلّی ہو جاتی جبکہ خود کبھی کسی سے اپنی پریشانی بیان نہ کرتے اور ہردم دامن صبر و شکر تھامے رکھتے۔

زباں پرشِکوہ رنج و اَلَم لایا نہیں کرتے
      نبی کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے

     میٹھے میٹھے  اسلامی بھائیو! کسی کے دکھ درد کو اپنا سمجھنا اور مسلمان بھائی کی پریشانی حل کردینادنیا و آخرت دونوں میں حصولِ برکات کا ذریعہ ہے چنانچہ

مسلمان کی پریشانی دور کرنے کی فضیلت

حضرتِ سیّدنا ابن عمررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے روایت ہے کہ شہنشاہِ مدینہ، قرارِ قلب و سینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ” مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ ہی اسے قید کرتاہے اور جوکوئی اپنے بھائی کی حاجت پوری


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن