دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  ان کا نام بھی جانتے ہیں۔چند روز بعد آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے فون کر کے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے اُن اسلامی بھائی سے معذرت کر لی تھی یا نہیں؟وہ ناراض تو نہیں تھے۔  

رات بھر سو نہ سکے

آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کےحُسنِ اَخلاق کے کیا ہی کہنے!چنانچہ اورنگی ٹاؤن (باب المدینہ کراچی)کے مدنی اسلامی بھائی سیّدمحمدعقیل عطاری کا بیان ہے کہ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہایک بار کسی محفل میں شرکت فرماکر پیدل ہی گھر تشریف لے جارہے تھے ۔جب آپ کا گزر اورنگی ٹاؤن میں واقع جامع مسجد عمرِ فاروق کے قریب سے ہوا تو دیکھا، یہاں بھی  ایک محفل جاری تھی جبکہ رات کا آخری پہر تھا۔آپ کو دیکھتے ہی ایک شخص آگے بڑھا اور آپ کا راستہ روک کر نعت سنانے کی ضد کرنے لگا۔عموماً حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نعت کے لیے منع نہیں فرماتے تھے لیکن  رات کافی ہوچکی تھی اور فجرتک  تازہ دم  ہونے کے لیے کچھ نہ کچھ آرام ضروری تھا، اس لیے  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہنے معذرت فرما لی  اورآگے بڑھ گئے۔اتنے میں ایک اور اسلامی بھائی آپ کے  راستے میں کھڑا ہو گیا تاکہ آ پ کو روک سکے، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اسے ہاتھ سے ایک طرف کیا اور گھر تشریف لے گئے۔انہی مدنی اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ میں فجر سے پہلے  حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کو جگانے پہنچا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بے چینی کے عالم میں باہر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن