30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
آمدنی کا وسوسہ ڈال کر مدنی کام سے روک کر ثواب جاریہ سے محروم کردیتا ہے لہٰذا جب بھی کبھی شیطان یہ وسوسہ ڈالے حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے توکّل کو یاد کرکے شیطان کے حملے کو ناکام بنائیے۔
نعت صرف اخلاص کے ساتھ
حاجی مشتاق عطار ی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اخلاص کےاس قدر پیکر تھے کہ کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ دنیوی مَفادکو پیشِ نظر نہ رکھتے بلکہ آپ کی اولین ترجیح اخروی فائدہ ہی ہوتا۔ ایک دفعہ ایک اسلامی بھائی نے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکومحفلِ نعت کی دعوت دی اور کہا کہ وہاں بڑے بڑے وزیر وغیرہ آرہے ہیں۔ حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِینے مزاح فرماتے ہوئے کہا: چلو وہا ں جو کچھ نذرانہ ملے گا اس کو ہم آدھا آدھا کرلیں گے۔ مگر جب وہاں گئے تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے مختصر سی نعت پڑھ کر مائیک چھوڑ دیا اور فرمایا: ”میں خلوص کے ساتھ پڑھنا چاہتا ہوں میرے ذہن میں کوئی دنیا کا لالچ نہ آئے اس لیے میں نے چند منٹ پر ہی اِکتفاء کیا۔“
| اِخلاص عطا کر دو اور خُلق بھلا کر دو! |
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … وسائلِ بخشش، ص ۲۷۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع