دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

تَعَالٰی عَلَیْہ نے نعتِ رسولِ مقبول سے عاشقانِ رسول کے دل موہ لیے۔ آخر میں  آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو بے حد اِصرار کر کے جو  رقم  بطورِنذرانہ پیش کی گئی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے وہ ساری کی ساری ہمارے حلقے کےقافلہ ذمہ دار اسلامی بھائی کو دیتے ہوئے  فرمایا: یہ رقم دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں  میں خرچ فرمادیجئے۔

اسی طرح ایک اور اسلامی بھائی کا بیان ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے جب کبھی نعت پڑھنے کے لیے وقت مانگا گیا کبھی انکار نہ فرمایا اور نہ ہی نعت خوانی کو ذریعۂ معاش بنایا بلکہ خالصتاً رِضائے الٰہی کے لیے ثنائے مصطفےٰ بیان  کرتے، لوگ اکثر لفافے پیش کرتے مگر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کبھی کھول کر نہ دیکھتے بلکہ جوں  کے توں مدنی مرکز میں مدنی عطیات میں جمع کروادیتے۔

نعت خوانوں کوامیر ِاہلسنّت  کی نصیحت

امیرِِاہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہاپنے رسالے  نعت خواں اور نذرانہ میں تحریر فرماتے ہیں :نعت شریف شروع کرنے سے قبل یا دورانِ نعت لوگ جب نذرانہ لے کر آنا شروع ہوں اُس وقت مناسِب خیال فرمائیں تو اس طرح اعلان فرما دیجئے:

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی کے نعت خواں کیلئے ’’ مَدَنی مرکز‘‘کی طرف سے ہِدایت ہے کہ وہ  کسی قِسم کا نذرانہ،لفافہ یا تحفہ خواہ وہ پہلے یا آخر میں یا دَورانِ نعت ملے قَبول نہ کرے۔ ہم اللہتعالیٰ کے عاجزو ناتواں بندے ہیں۔برائے کرم ! نذرانہ دیکرنعت خواں کو امتِحان میں مت ڈالئے، رقم آتی دیکھ کر


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن