30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اتِّفاق سے گھر میں اِن کی مرضی کے خلاف کھانا پیش کیا جائے تو بک بک کرتے، لڑتے جھگڑتے ، اپنے بچّوں کی امّی جان بلکہ خود اپنی ماں سے مَعَاذَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُلجھ پڑتے اور یوں دل آزاریوں وغیرہ کے کبیرہ گناہوں میں جاپڑتے ہوں گے (1)لیکن جس کا نفس سادہ غذا کھانے کا عادی ہو وہ صحت مند بھی رہتا ہے اورعمومًاطنز و دل آزاری کی آفت سے بھی محفوظ رہتا ہے ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
مشتاق بھائی کہو!
مرحوم نگران ِ شوری حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہر ایک سے نہایت ملنسار ی اوراپنائیت سے پیش آتے تھے۔آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ میں اس قد ر عاجزی تھی کہ اتنا بڑا منصب ہونے کے باوجود اپنے عمل سےکبھی یہ محسوس بھی نہ ہونے دیتے کہ آپ ”نگرانِ شوری“ہیں ۔نگران پاکستان انتظامی کابینہ مُبَلِّغِ دعوتِ اسلامی حاجی ابورجب محمد شاہد عطاری فرماتے ہیں: ایک مرتبہ میں حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیسے”حاجی صاحب، حاجی صاحب“ کہہ کر بات کر رہا تھا تو آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنے میٹھی میٹھی ناراضگی کے ساتھ فرمایا: ”کیا حاجی صاحب،حاجی صاحب کر رہے ہو، مشتاق بھائی کہو۔“
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … فیضان سنت ،۱/۳۷۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع