دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

تکبّر سے کامل پرہیز فرماتےتھے اور عاجزی و انکساری، صبروتحمل اور ماتحتوں کی حوصلہ افزائی جیسی صفاتِ عظیمہ آپ کی فطرتِ ثانیہ بن چکی تھیں۔

اللہ عَزَّ وَجَلَّہمیں بھی صفاتِ رذیلہ سے نجات اور صفاتِ حَسَنہ کا ساتھ نصیب فرمائے۔  اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

ہو اخلاق اچھا ہو کردار ستھرا

مجھے    متقی   تو  بنا   یاالٰہی

سادہ غذا پسند فرماتے

     حاجی مشتاق  عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کھانے میں چٹ پٹی مُرَغّن اشیا ء پسند نہ فرماتے بلکہ سادہ غذاکو ترجیح دیا کرتے تھے۔گھر کے بنے ہوئے کڑھی چاول شوق سے تناول فرمایا کرتے تھے ۔

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سادہ غذا کا استعمال دنیا و آخرت دونوں ہی کے لیے مفید ہےچنانچہ امیراہلسنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں ’’نَفس کو جس قَدَر آسائشوں کی عادت ڈالی جائے وہ اُسی قَدَر ڈھیٹ اور عیش پرست ہو جاتا ہے۔ دیکھئے ! جب پنکھا اِیجاد نہیں ہوا تھا اُس وَقْت بھی لوگ گُزارہ کر ہی لیتے تھے اور آج بہت سوں کی ائیر کنڈیشنڈ روم میں سونے کی عادت پڑ گئی ہے ان کو اب گرمیوں میںA.C کے بِغیر نیند آنا دشوار ہوتا ہو گا۔ اِسی طرح جو عُمدہ و لذیذ اور گَرما گرم کھانوں کے عادی ہیں، سادہ کھانا دیکھ کر اُن کا’’ مُوڈ آف‘‘  ہو جاتا ہوگا۔بلکہ کبھی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن