30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
عَلَیْہنے دُرودِ پاک لکھا ہوا تھا۔نبیٔ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کے اسمِ گرامی کے ساتھ دُرودِ پاک لکھنے کی بھی کیا شان ہے چنانچہ
فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمہے: جس نے کتاب میں مجھ پر دُرُود پاک لکھا تو جب تک میر انام اُس میں رہے گا فِرِشتے اُس کے لیے اِستِغفار کرتے رہیں گے۔(1)
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
حاجی مُشتاق کے کردار کی جھلکیاں
امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہفرماتے ہیں: ”ایک اسلامی بھائی نے تجربات ومُشاہدات کی روشنی میں الحاج قاری ابو عُبیدمحمد مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْبَارِی کے بارے میں تأثُّرات لکھ کر دیئے تھے، جو کچھ یوں ہیں: جن دِنوں حاجی مشتاق عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّزَاق اورنگی ٹاؤن(بابُ المدینہ کراچی)میں مقیم اور دعوتِ اسلامی کے عَلاقائی نگران تھے، میرا بھی تقریباً 6 برس وَہیں قیام رہا۔ میں نے اُنہیں غیبت کرتے یا غصّے میں آ کر کسی کو جھاڑتے لتاڑتے کبھی نہیں دیکھا۔ بڑے سے بڑا آپَسی تَنَازَعَہ یا تنظیمی مَسئلہ درپیش آتا حکمتِ عملی کے ساتھ ہنس بول کر حل فرما دیتے۔ کوئی کتنی ہی دل آزار بات کہہ گزرتا سُن کر غضب ناک ہونا تو ایک طرف کبھی ان کے
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] … معجم اوسط،من اسمہ احمد ،۱ / ۴۹۷،حدیث: ۱۸۳۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع