دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

جو مدینے میں مرسکے وہ وَ ہیں مرے کیونکہ میں مدینے میں مرنے والوں کی شَفاعت کروں گا ۔‘‘(1)

مُفَسّرِِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر  ت مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں:ظاہر یہ ہے کہ یہ بِشارت اورہِدایت سارے مسلمانوں کو ہے نہ کہ صِرْف مُہاجِرین کو یعنی جس مسلمان کی نیَّت مدینۂ پاک میں مرنے کی ہو وہ کوشِش بھی وہاں ہی مرنے کی کرے کہ خدا(عَزَّوَجَلَّ) نصیب کرے تو وہاں ہی قِیام کرے خُصُوصاً بڑھاپے میں اور بِلاضَرورت مدینۂ پاک سے باہَر نہ جائے کہ موت ودفْن وہاں کاہی نصیب ہو ،حضرت سیدناعمرفاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ دعا کرتے تھے کہ ’’مولا! مجھے اپنے محبوب کے شہر میں شہادت کی موت دے۔‘‘ آپ کی دعا ایسی قَبول ہوئی کہ سُبْحَانَ اللّٰہفجر کی نماز، مسجدِ نَبَوی ، مِحرابُ النبی، مُصلّٰیِ نبی اور وہاں شہادت ۔ میں نے بعض لوگوں کودیکھا کہ تیس چالیس سال سے مدینۂ مُنَوَّرہ میں ہیں، حُدودِ مدینہ بلکہ شہرِ مدینہ سے بھی باہَر نہیں جاتے اِسی خطرے سے کہ موت باہَر نہ آجائے، حضرت امام مالِک )عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ الْخَالِقْ (کا بھی یہ ہی دستور رہا۔(2)

غم ایسا مدینے کا عطا کر دے الٰہی !

جو کہ میرے خوشیوں کے گلستان کو جَلا دے

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] ترمذی،کتاب المناقب عن رسول اللّٰہ،باب فی فضل المدینۃ،۵/۴۸۳،حدیث۳۹۴۳

2مراٰۃ المناجیح، ۴/۲۲۲

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن