دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

سنتے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاکثر مجھے بھی فرماتے: شاہ صاحب!نعت سنائیے۔ کئی اسلامی بھائی اس بات کے عینی گواہ ہیں کہ جب مدرسۃ المدینہ برائے بالغان کے بعد مسجد میں لائٹیں بند کر کےمحفلِ نعت سجاتے اور حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  مجھے نعت شریف پڑھنے کا فرماتے تو دوران ِ نعت کئی بار ایسا ہوتا کہ حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  موجود نہ ہوتے۔ادھر اُدھر دیکھتے تو حیرت کے مارے ہماری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتیں کہ حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ عشقِ مصطفےٰ اور حاضریٔ مدینہ میں بے تاب ہو کر دیوانہ وار تڑپ رہے ہیں۔ میں تو  کہتا ہوں کہ مجھے مدینہ منورہ کی محبت آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہی کی صحبت سے ملی ہے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! عشقِ رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی دولت  اللہ عَزَّ وَجَلَّکی بہت بڑی نعمت ہے اِس نعمتِ عُظمٰی ہی کے صدْقے عاشِقوں کو مدینہ شریف زَادَھَا اللّٰہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًاسے مَحَبَّت اور اُس سے جُدائی کے غم میں آنسو بہانے کی سعادت حاصل ہوتی ہے ۔ واقعی درْدبھرا دِل رکھنے والے عاشقِ رسول  کے لئے دیارِ رسول سے دوری جاں سوز ہے۔عاشقان ِ رسول صرف مدینہ شریف زَادَھَا اللّٰہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًا کی حاضری ہی کےلیے نہیں مچلتے بلکہ  ان کی  خواہش ہوا کرتی ہے کہ  مدینۂ  منورہ زَادَھَا اللّٰہُ شَرَفًا وَّتَعْظِیْمًا ہی ہمارا آخری ٹھکا نا ہوکیوں  کہ اس پرشفاعتِ مصطفٰے کی بشارت ہے  جیسا کہ حضرت سیِّدُنا عبداللّٰہ بن عمررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہسے روایت ہے کہ نبی ٔ رحمت،شفیع ِ امت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا:’’مَنِ اسْتَطَاعَ اَنْ یَّمُوْتَ بِالْمَدِیْنَۃِ فَلْیَمُتْ بِہَا فَإِنِّی اَشْفَعُ لِمَنْ یَّمُوْتُ بِہَا یعنی


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن