دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

قبر کی زیارت کی تو گویا اُس نے میری حیات میں میری زیارت کی۔ (1)

سوزِ نعت

حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیکو اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے عشقِ رسول کی دولت سے مالا مال کیا تھاآپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی ذات میں کبھی تَصَنُّع اور بناوٹ محسوس نہ ہوئی چنانچہ اورنگی ٹاؤن، باب المدینہ کراچی کے رہائشی ایک سیّد صاحب کے بیان کا خلاصہ ہے :میں نے حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ عشقِ رسول میں مدینہ طیبہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعظِیماً کی حاضری کےلیے بہت تڑپتے تھے۔ نعت  شریف پڑھتے اور سنتے وقت ان کی کیفیت جُدا ہوتی تھی۔ بالخصوص جب امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکا یہ کلام پڑھا جاتا :

اب بلالیجئے نا مدینہ، آرہا ہےیہ حج کا مہینہ

ٹوٹ جائے نہ دل کا نگینہ، المدد  تاجدارِ مدینہ(2)

تو حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی حالت غیر ہوجاتی۔یہ 1990ء کی بات ہے جب صدّیقیہ مسجد اورنگی ٹاؤن میں حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے پاس مدرسۃالمدینہ برائے بالغان میں پڑھا کرتےتھے ۔ہمارا معمول تھا کہ مدرسۃ المدینہ برائے بالغان کے بعد مسجد میں آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے نعت شریف

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] شعب الإیمان، باب فی المناسک، فضل الحج و العمرۃ،۳/۴۸۹، حدیث: ۴۱۵۴

2وسائل بخشش،ص۱۸۸

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن