دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

زیارت کی بہت تمنا رکھتے تھے اور اکثر مجھ سے اس خواہش کا اظہار یوں فرماتے: ” مجھے حج پر جانے کی بڑی خواہش ہے اور مدینہ مُنَوَّرہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعظِیماً کی حاضری کی بڑی تمنّا ہے“ مدینہ طیبہ کا ذکر کیا آتا آنکھوں سے چھماچھم شبنمِ عشق ٹپکنے لگتی۔ بالآخر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ باذنِ پروردگار اپنے غلاموں کے احوال سے خبردار مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنے اپنے عاشقِ زار کو حاضرِ دربار ہونے کی اجازت عطا فرمادی اور حج کے اسباب بن گئے۔“

امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہفرماتے ہیں:”اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّانہیں چار مرتبہ حج و زیارتِ مدینہ منوَّرہ کی سعادتیں نصیب ہوئیں۔“ (1)

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!حج و زیارت کا ذکر آیا توحج اور زیارت  ِ مدینہ کے شوق میں اضافے کے لیے ایک ایک روایت ملاحظہ کیجیے:

(۱)حضرت سیّدنا عَمْرو بن عاص رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں: ”حج ان گناہوں کو دفع کردیتا ہے جو پیشتر ہوئے ہیں۔“(2)

(۲)حضرت سیّدُنا عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہما سے روایت ہے  کہ رسول اﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:”جس نے حج کیا اور میری وفات کے بعد میری

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] …فیضانِ سنّت، ۱/۶۳۰

2 … مسلم، کتاب الایمان، باب کون الاسلام یھدم ما قبلہ ۔۔۔ الخ، ص۷۴، حدیث: ۱۲۱ملتقطا

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن