دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

بھی کرتے رہے۔ اور جب مدنی ماحول کی پربہار فضاؤں میں قدم رکھا تو جامِعَۃُ المدینہ (سبز مارکیٹ بابُ المدینہ کراچی)میں اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے انگلِش کا دَرَجہ بھی پڑھاتے رہے۔ (1)

عشقِ رسول

میٹھے میٹھے  اسلامی  بھائیو!نبیٔ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے محبت  ایمان کی جان ہے یہی وجہ ہے کہ جس کا دل عشقِ مصطفٰے کی چمک دمک سے جس قدر روشن ہوگا، اس کی ایمانی قوت بھی اسی قدر  مضبوط ہوگی اور یہی خصوصیت اس کے نیکیوں  میں اضافے کا سبب بھی بنتی ہے ۔حاجی مشتاق عطاری  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی شہرت باعمل عاشقِ رسول نعت خواں کی حیثیت سے تھی۔ عشقِ مصطفٰے کا جو چراغ  آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے دل میں فروزاں تھا، اس کی روشنی دوسروں تک  بھی پہنچا کرتی تھی جیسا کہ بابُ المدینہ کراچی کےایک  مشہور نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل صاحب کابیان  ہے : حاجی مشتاق قادری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ ایک عظیم ثناخواں بھی تھے اور باعمل عاشقِ رسول بھی نعت پڑھتے وقت ان کی  کیفیت دیدنی ہوتی تھی۔ وہ  عشق ِرسول میں ڈوب کر کلام پڑھتے تھے۔ وہ اپنے پڑھے ہوئے بہت سارے کلام ہمیں تحفے میں دے گئے اور ان کی آواز اسی طرح گونجتی رہے گی اور عاشقانِ مصطفٰے کو ان سے فیض ملتا رہے گا۔حرمِ الٰہی و حرمِ نبوی کی

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] فیضانِ سنّت،۱/۶۳۰ملخصاً


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن