اپنی تمام صلاحیتیں مدنی کاموں میں صَرف فرماتے
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

کروڑوں رحمتیں ہوں حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ پر کہ جمعہ کے دن ان کے بیان سے پہلے ہی ان کی مسجد بھر جاتی تھی۔ یہاں تک کہ  اگر کسی کو ان کا بیان مسجد کے اندر بیٹھ کر سننا ہوتا تو بہت  جلدی آنا پڑتا۔ ہمارے یہاں تو یہ حالت ہے کہ ادھر امام صاحب نے سلام پھیرا اور ادھر مسجد خالی مگر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  ہی جانے  حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ذات میں کیا کشش تھی کہ نماز کے بعد ملاقات کرنے والوں کی لائنیں لگ جاتی تھیں۔

اپنی  تمام صلاحیتیں مدنی کاموں میں صَرْف فرماتے

آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اردو،سندھی ،پنجابی ،پشتو،میمنی،سرائیکی  اور انگلش چھ زبانیں جانتے تھےاورضرورت پڑنے پران زبانوں میں گفتگو بھی فرمایا کرتے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ  نے آپ کو یہ صلاحیت عطا فرمائی تھی کہ جس علاقے میں کچھ عرصہ قیام فرماتے، وہاں کی زبان  سیکھ جایا کرتے تھے۔مختلف زبانوں  سے آگاہی کے علاوہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کوخطاطی اور  شارٹ ہینڈ(Short Hand)پر بھی مَہارَت حاصل تھی  لیکن آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے لیے وقف کردیاتھا ۔

جامعۃالمدینہ میں خدمات

حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِیدنیاوی اعتبار سے بھی تعلیم یافتہ تھے اوراکاؤ نٹ ڈِپارٹمنٹ میں سینئر آڈیٹر کی حیثیت سے سالہا سال گوَرنمِنٹ جاب


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن