دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

مَنْصَب کی طلب نہ تھی

آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کومنصب کی طلب نہ تھی ۔ موجودہ نگرانِ شوریٰ حضرت مولاناحاجی ابوحامدمحمدعمران عطاریمُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کے بیان کا خلاصہ ہے کہ جب حاجی مشتاق عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الرَّزَاقکو پہلی بار مرکزی مجلسِ شوریٰ کا نگران بنایا گیا تو آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ زار و قطار رو رہے تھے۔ پھر دوسرے سال بھی اراکینِ شوریٰ نے باہمی مشورے سے آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہی کو اپنا نگران منتخب کر لیا اور جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی خدمت میں عرض کی گئی کہ مرکزی مجلسِ شوریٰ نے یہ طے کیا ہے کہ آئندہ بارہ ماہ کے لیے بھی آپ ہی نگرانِ شوریٰ ہیں تو  بہت  پھوٹ پھوٹ کر رونےلگے۔ اگر آج حاجی مشتاق رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہہمارے درمیان ہوتے تو یقیناً وہی نگرانِ شوریٰ ہوتے۔

اَسلاف کی یاد تازہ ہوگئی

حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ میں مَنْصَب کی تمنا نہ ہونا اَسلاف کی یاد دلاتی ہے چنانچہ مکتبۃالمدینہ  کی مطبوعہ 590 صفحات پر مشتمل کتاب ”حضرت سیدنا عمر بن عبدالعزیز کی 425 حکایات“(1)کے صفحہ 118پر ہے کہ ”حضرت

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

…1  پہلی صدی کے مجدّد، حضرتِ سیدنا عمر بن عبدالعزیز رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی سیرتِ مبارکہ کے متعلق مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ”حضرتِ سیدناعمر بن عبدالعزیزرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُکی 425 حکایات“  کا مُطالعہ بہت مفید ہو گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن