دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

عَزَّوَجَلَّ میں نے اس کا مُطَالَعہ کرلیا ہے۔“سُبْحَانَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّمُطَالَعہ کا یہ شوق اس وقت کا ہے، جب کینسر جیسے موذی مرض میں بسترِعَلالَت پر ہیں ؟ کون جانتا تھا کہ علمِ دین کی اس قدر چاہت اور دُھن رکھنے والا صرف آج کے دن کا مہمان ہے اور کل ہمیشہ کے لیے جُدا ہو جائےگا۔

اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

   اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

میٹھے میٹھے  اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے! حاجی مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کا شوقِ علمِ دین کہ بیماری اورتکلیف بھی آپ کے شوق کو کم نہ کرسکی ۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کی علم دوستی سے اَسلاف کی یاد تازہ ہوجاتی ہے۔چنانچہ

حالتِ نزع میں بھی علمِ دین

حضرت ابراہیم بن جراحرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ (امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے شاگرد رشید)امام ابویوسف رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ شدید عَلیل تھے ۔ میں ان کی عیادت کے لیے حاضر ہوا تو دیکھا کہ شدتِ مرض کی وجہ سے ان پر بے ہوشی طاری ہے۔ تھوڑی دیر بعد کچھ افاقہ ہوا تو  مجھے فرمایا: اے ابراہیم! رمی جِمار ( یعنی  شیطان کو کنکریاں مارنا) سواری پر افضل ہے یا پیدل؟ میں نے جواب دیا ”پیدل“ تو فرمایا: نہیں آپ نے خطا کی۔ میں نے عرض کیا:”سوار ہو کر“ فرمایا :نہیں یہ بھی غلط ہے۔ پھر خود ہی جواب ارشاد فرمایا کہ ”جو شخص وہاں


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن