دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

میرا مشتاق عطاری

قراٰنِ پاک کا قاری میرا مشتاق عطاری

 

فیضانِ نعت ہے جاری میرا مشتاق عطاری

تلاوت خُوب کرتا تھا وہ نعتوں میں رُلاتا تھا

 

بناتا طرز تھا پیاری میرا مشتاق عطاری

اِمامت ہو خطابت ہو تِلاوت یا ثنا خوانی

 

غرور و فخر سے عاری میرا مشتاق عطاری

یہ رضوی ہے ضیائی قادری ہے اور عطاری

 

سجی نسبت کی گُل کاری میرا مشتاق عطاری

میرے عطارؔ کا پیارا اور اُن کی آنکھ کا تارا

 

لبِ عطارؔ پر جاری میرا مشتاق عطاری

لَحَد میں مُرشِدی نے جب اُتارا تو پُکارا یُوں

 

میرا مشتاق عطاری میرا مشتاق عطاری

اِطاعت مُرشِدی کی اور وہ بھی اِستقامت سے 

 

تیری خُوبی وفاداری میرا مشتاق عطاری

تھا حُسنِ خُلْق کا پیکر، تبسّم لب پہ تھا اکثر

 

نہ اُس میں تھی جفا کاری میرا مشتاق عطاری

محبت سب سے کرتا تھا وہ آگے بڑھ کے ملتا تھا

 

سراپا تھا ملنساری میرا مشتاق عطاری

تجھے نگراں بنایامُرشِدی نے اے میرے پیارے

 

بنی جب شورٰی تھی پیاری میرا مشتاق عطاری

پُکارے جائے گا منگتاؔ جہاں میں گر خُدا چاہے 

 

میرا فاروق عطاری میرا مشتاق عطاری

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن