30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۲)مرشد کےفرمان پرلبیک کہتے۔
(۳)مدنی مرکز کی اطاعت کرتے۔
(۴)علمائے اہلسنّت کا ادب کرتے۔
(۵)نہ کسی سُنّی کو مخالف بناتے نہ کسی سُنّی کی مخالفت کرتے۔
(۶)گناہوں سے خود بھی بچتے اور انفرادی کوشش کے ذریعےدوسروں کوبھی بچنے کی تلقین کرتے۔
(۷)ہر وقت ،ہرجگہ ا ور ہر لحاظ سے مُبلغِ دعوتِ اسلامی بن کر رہتے۔
(۸)اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش میں ہردم کوشاں رہتے۔
(۹)شوقِ علمِ دین آ پ کی ذات میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا ۔
(۱۰)فیضانِ مرشد سے فیضیاب ہونے کی وجہ سے ظاہر و باطن روشن ہوچکا تھا ۔
(۱۱)نیکی کی دعوت عام کرنے کےلیےاپنی تمام تر صلاحیتوں کو دعوتِ اسلامی کے لیے وقف کردیا تھا ۔
(۱۲)دلجوئی اور خیرخواہی کے خوب صورت اوصاف کی وجہ سے لوگ پروانوں کی طرح آپ کے اردگرد جمع رہتے۔
(۱۳)آپ سیرتِ امیرِ اہلسنّت کے مظہر تھے ، لوگ بھی اس بات کا خصوصیت سے ذکر کیا کرتے ۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع