دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

                اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ!مرحبایامصطفے کانعرہ دنیا بھر میں بے پناہ مقبول ہے ۔ سب سے  پہلے حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  نے امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگا ہ  میں مرحبا یامصطفٰے کا نعرہ لگانے کا مدنی مشورہ پیش کیاچنانچہ۱۲ربیع الاول ۱۴۳۷ھ مطابق 24دسمبر2015ء کو دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی میں  بعدِ عشا ہونے والے مدنی مذاکرے میں شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنے فرمایا:”حاجی مشتاقرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے کہنے پر میں نے پہلی مرتبہ ”مرحبا یا مصطفٰے“  کا نعرہ بارہ ربیع الاوّل کو لگایا۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ  اب یہ نعرہ عام ہوگیا ہے۔“

یارسولَ اللہ کے نعرے سے ہم کو پیار ہے

جس  نے  یہ  نعرہ    لگایا  اُس کا   بیڑا پار ہے

مرحوم نگران ِشُوریٰ کی حیات ِمبارکہ کے اصول 

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مرحوم نگرانِ شُوریٰ حاجی محمد مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے شب و روز کی جو تفصیلات آپ نے ملاحظہ فرمائی ہیں، اس کی روشنی میں ہمیں بہت سارے وہ اُصُول ملتے ہیں جن کی مدد سے ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں :

(۱)اللہ و رسول عَزَّ وَجَلَّ و صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کے احکامات کو ہر مصروفیت پر فوقیت دیتے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن