دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

اولاد کی اولاد،ایک مخلوق نے اِن سے احادیث روایت کیں،جہاں پہنچ جاتے تھے لوگ اِن کی زیارت کے لیے جمع ہوجاتے تھے۔(مرقات)یہ ہے اِس حدیث کا ظہور اور اس وعدہ ٔنبوی کی جیتی جاگتی تصویر و تفسیر۔(1)

      (3)نبیٔ اکرمرحمت ِدوعالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشادفرمایا:اِنَّ مِنْ اِجْلَالِ اللَّهِ اِكْرَامَ ذِي الشَّيْبَةِ الْمُسْلِمِیعنی اللہ تعالی کی تعظیم میں سے یہ بھی ہے کہ سفید بالوں والے مسلمان کی عزّت کی جائے۔(2)

     مفسّرِ شہیر حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں:سفیدداڑھی والے مسلمان کا احترام خود رب تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب وہ دُعا کے لیے ہاتھ پھیلاتا ہے تو وہ کریم اس سے شرم فرماتا ہے کہ ان ہاتھوں کو خالی پھیرے تو بندہ اس کا احترام کیوں نہ کرے۔(3)

مرحبا یامصطفٰے کا نعرہ

     عظمتِ مصطفٰے کے اظہار کا ایک طریقہ نعرے لگا نا بھی ہے۔ نعرے لگانا دراصل  دل میں اسلام کی عظمت اور نبیٔ  کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی محبت   بڑھانے کا سبب  اور صحابۂ   کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا طریقہ بھی ہے۔

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] …مراٰۃالمناجیح،۶/۵۶۰

2 … ابوداؤد، كتاب الادب، باب في تنزيل الناس منازلهم،۴/۳۴۴،حدیث:۴۸۴۳

3… مراۃالمناجیح،۶/۵۶۱

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن