دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

مِنْ اِجْلالِي تَوْقِيرُ الشَّيْخِ مِنْ اُمَّتِيیعنی میری تعظیم میں سے یہ بھی ہے کہ میرے بوڑھے امتیوں کی تعظیم کی جائے۔(1) 

(2)نبیٔ کریم رَءُ وفٌ رَّحیم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: مَا اَكْرَمَ شَابٌّ شَيْخًا مِن اَجلِ  ِسِنِّهِ اِلَّا قَيَّضَ اللهُ لَهُ عِنْدَ سِنِّهِ مَنْ يُكْرِمُهُ عِنْدَ سِنِّهیعنی جو کوئی جوان کسی بوڑھے کا اس کی عمر کی وجہ سے احترام کرے گا اللہ عَزَّ وَجَلَّ اُس نوجوان کے بڑھاپے پر اُسے مقرر کرے گا جو اُس کا احترام کرے۔(2)

مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر  ت مفتی احمد یار خانعَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان اس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں: جوشخص بوڑھے مسلمان کاصرف اس لیے احترام کرے کہ اس کی عمر زیادہ ہے،اس کی عبادات مجھ سے زیادہ ہیں،یہ مجھ سے پرانے اسلام والا ہے تو اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ دنیا میں وہ دیکھ لے گا کہ اس کے بڑھاپے کے وقت لوگ اس کا احترام کریں گے۔اس وعدے میں فرمایا گیا کہ ایسا آدمی دراز عمر بھی پائے گا،دنیا میں مال،عیش،عزّت بھی اُسے ملے گی،آخرت کا اجر اِس کے علاوہ ہے۔خود اِس حدیث کے راوی حضرت(سیّدنا) اَنَس(رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ) نے حضور (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم)کی دس سال خدمت کی دیکھ لو کہ اُن کی عمر ایک سو تین سال ہوئی اُن کی زندگی میں اُن کی اولاد کی تعداد ایک سو ہوئی یعنی اولاد اور

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] جامع صغير،حرف الھمزۃ،۱/۱۴۹،حدیث:۲۴۷۰

2 ترمذی،کتاب البر والصلۃ،باب ماجاء فی اجلال الکبیر،۳/۴۱۱،حدیث:۲۰۲۹

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن