دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

چلا دی۔ابھی تھوڑی ہی دور گئے تھے کہ اچانک مشتاق بھائی نے ڈرائیور سے فرمایا: گاڑی روکیے! ڈرائیور نے سڑک کی ایک جانب گاڑی روکی ہم سمجھے شاید کوئی چیز بھول گئے ہیں۔مشتاق بھائی نے میری طرف والا گاڑی کا دروازہ کھولا اور انتہائی عاجزی اور لجاجت بھرے انداز میں مجھ سے معافی مانگنے لگے،مجھے اللہ عَزَّوَجَلَّ  کے لیے معاف فرما دیجئے ،بس مجھے معاف فرما دیجئے ۔میں نے حیرانی کے عالم میں کہا:مجھے شرمندہ نہ فرمائیں، آپ مجھ سے کس چیز کی معافی مانگ رہے ہیں۔ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ پر اللہ عَزَّ وَجَلَّ  اپنی کروڑوں رحمتوں کا نُزول فرمائے فرمانے لگے: آپ سفید ریش بُزرگ ہیں ،میں بےدھیانی میں آپ سے آگے بیٹھ گیا مجھے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے لیے مُعاف فرما دیجئے ۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے اِصرار پر میں نے کہا :میں نے اللہ عَزَّ وَجَلَّ  کے لیے آپ کو معاف کیا۔مشتاق بھائی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نے مجھے آگے بٹھایا اور خود پیچھے بیٹھ گئے۔یہ واقعہ بیان کرنے کے بعد یہ عمر رسیدہ اسلامی بھائی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے اور حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے لیے دُعائیں کرنے لگے۔

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!چھوٹوں پر شفقت اور  بزرگو ں کا احترام  یقیناً سعادت مندوں کا کام ہے۔عمر رسیدہ بُزرگوں کی تعظیم کے بارے میں تین فرامینِ مصطفےٰ ملاحظہ فرمائیے:

      (1)نبیٔ پاک ،صاحبِ لولاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا: اِنّ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن