دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

کی بار بار تلقین فرماتے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے وہ رسیلے جملے ، درود پاک کی کثرت کرنا ، نماز کسی حال میں مت چھوڑنا آج بھی کانوں میں رس گھولتے محسوس ہوتے ہیں۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ صرف ترغیب ہی نہیں دلاتے تھے بلکہ کئی بار  گھر تشریف لا کر والد صاحب سے ہمارے اخلاق و کردار کے متعلق دریافت فرماتے۔

سیّدنا خضر  عَلَیْہِ السَّلَام کی زیارت

      حاجی محمد مشتاق  عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی مسجد کے مؤذن محمد نعیم عطاری کا بیان ہےکہ ایک دن حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  نےبتایا: میں کسی ضروری کام کے سلسلے میں اسلام آباد اپنی ہمشیرہ کے گھر جا رہا تھا۔امی جان چونکہ مجھ سے بہت پیار فرماتی تھیں، اس لیے پریشان ہو گئیں کہ میرا مشتاق نا جانے کس حال میں ہو گا؟  اسی پریشانی کے عالم میں سو گئیں کیا دیکھتی ہیں کہ خواب میں حضرت سیّدنا خضر عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیہِ الصَّلٰوۃ ُوَالسَّلَام تشریف لائے اور فرما رہے ہیں، پریشان نہ ہوں !آپ کا بیٹا مشتاق بالکل ٹھیک ہے۔

نعت خواں ہو تو ایسا!

     مرکزی مجلسِ شُوریٰ کے رُکن ابو ماجد محمد شاہدعطاری مدنی کا کچھ اس طرح بیان ہے کہ جب میں دعوتِ اسلامی کے سنّتوں بھرے مدنی ماحول سے وابستہ ہوا تو  دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مرحوم نگران،خوش الحان نعت خوان،


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن