دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

بھرتے  اور  اس سے حاصل ہونے والی آمدنی سےتعلیمی اَخراجات پورے  کرتے۔

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!شوق اور آگے بڑھنے کا جذبہ ہو تو راہیں خود ہی نکل آتی ہیں اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رحمت یوں برستی  ہے  کہ  کسی بھی  مشکل کا مقابلہ کرنا آسان ہوجاتا ہے۔حاجی مشتاق عطاری  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی ترقی کا راز یہی شوق اور آگے بڑھنے کا جذبہ تھا،جس کی وجہ سے زندگی میں آنے والی مشکلات  کا مقابلہ نہایت بہادری اور دلیری سے کیا، یوں اللہ عَزَّ وَجَلَّکے کرم سے  مصیبتیں  بھی ٹلیں اور مشکلات بھی آسان ہوگئیں۔

نگرانِ شوریٰ بھی ،طالب علم بھی

حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہمیں علم ِ دین کا شوق و ذوق  اس قد ر تھا کہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہدعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران بننے کے بعد بھی  مفتیِ دعوت اسلامی  مفتی محمد فاروق عطاری  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے درسِ نظامی کی کتب پڑھا کرتے تھے ۔آخری  وقت  تک آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے جذبات یہ تھے :اگراللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے کرم سے میں شفایاب ہوگیا تو  مزید علم حاصل کروں گا۔“آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکومفتیٔ دعوتِ اسلامیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے بے حد محبت تھی ،بعض اوقات اپنے بچوں  کویوں بتاتے :”جس طرح قرآنِ کریم پڑھانے والے قاری  صاحب آپ کے استاد ہیں، ایسے ہی مفتی فاروق عطاری  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  بھی میرےاُستاد ہیں ۔

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن