دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

غلط ہو جاتے۔ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے اس وصف پر آپ کی جتنی تعریف کروں اتنی کم ہے۔

مسلمان بھائی کی حاجت روائی کا ثواب

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مسلمانوں کی حاجت روائی کی فضیلت کے بھی کیا کہنے !چنانچہ حضرت سیّدناابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  سے روایت ہے کہ رسول اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم  نے ارشاد فرمایا :جو کوئی اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ حاجت پوری ہو یا نہ ہو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اُس کوشش کرنے والے کے اگلے پچھلے گناہ معاف فرمادیتا ہےاور اسے نفاق اور جہنم کی آگ سے آزاد فرما دیتا ہے۔ (1)

اپنا آرام قربان فرما دیتے

اورنگی ٹاؤن باب المدینہ کراچی کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے :ایک بار میں نمازِ فجر کے بعد  کچھ اسلامی بھائیوں کے ساتھ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  سے ملنے آپ کے گھر حاضر ہوا۔تو ارشاد فرمایا :جمیل بھائی ابھی کچھ دیر قبل نعت خوانی سے واپس پہنچا ہی ہوں کہ ایک اسلامی بھائی آ پہنچے جو مجھے چالیسویں کی محفل میں چلنے پر اصرار کر رہے ہیں ۔میں ساری رات نہیں سویا ۔اسی لیے  معذرت

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1]الخصال المکفرۃلابن حجر

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن