دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

اسلامی بھائیوں کی کارکردگی سُن کر جمیل بھائی نے کہا : میں اس سے مطمئن نہیں ہوں۔کبھی درس ہوتا ہے کبھی نہیں ہوتا کبھی چار آدمی درس میں ہیں تو کبھی پانچ یہ کیا کام ہوا؟ بس اتنا سننا تھا حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اپنے نگران کے قدموں میں گر پڑے،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی آنکھوں سے زاروقطار آنسو بہہ رہے تھے۔زبان پر یہ کلمات جاری تھے عالی جاہ ! مجھے معاف فرمادیجئے، یہ ان اسلامی بھائیوں کی نہیں بلکہ میری غلطی ہے کہ میں ان کی تربیت نہیں کرپایا ۔ آپ معاف فرمادیجئے،اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّآئندہ ایسی کارکردگی نہیں ہو گی ۔یہ دیکھ کر دیگر اسلامی بھائی بھی رونے لگے۔حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا یہ انداز دیکھ کر  میں بہت متأثرہوا۔اس واقعے سےمیں نے سیکھا کہ   نگران کی اِطاعت کس طرح کرنی چاہیے۔

غم غلط فرما دیتے

      اورنگی ٹاؤن  باب المدینہ کراچی کے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے  کہ میں1988ء میں حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  سے مدرسۃ المدینہ بالغان میں پڑھا کرتا تھا۔حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ میں بہت ساری خوبیاں تھیں، ایک خوبی جس کا میں نے کثرت سے مشاہدہ کیا،وہ یہ تھی کہ اگر کوئی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہسے  اپنی پریشانی یا دُکھ کا ذکر کرتا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اسے اپنی پریشانی اور دُکھ سمجھتے ،ایسا حوصلہ بڑھاتے اور مفید مشوروں سے نوازتے کہ سب غم


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن