دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

ہوا۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  شدید تکلیف میں تھے ،درد کی شدت کے باعث صحیح طور پر بات بھی نہیں کر پا رہے تھے۔لیکن قربان جاؤں! آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کی استقامت ،صبر اور مہمان نوازی پر ۔ ہمارے پہنچتے ہی مسکرا کر استقبال فرمایا،بچے کو گھر بھیج کرہماری مہمان نوازی فرمائی ،شکریہ ادا کیا۔یقین کیجئے میں اس وقت حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا دیوانہ ہوگیا کہ یہ کیسے انسان ہیں، اتنی تکلیف میں بھی اپنی ان اداؤں کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔اللہ عَزَّ وَجَلَّان کے صدقے میری بےحساب بخشش فرمائے۔

نگران کی اطاعت

     اورنگی ٹاؤن (باب المدینہ  کراچی)کے مقیم اسلامی بھائی محمد اخلاق عطاری کا بیان ہے :یہ90- 1989ء کی بات ہے ایک بار اورنگی ٹاؤن کے نگران محمد جمیل عطاری ہمارے علاقے میں کارکردگی لینے تشریف لائے۔ ان دنوں حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بھی ان کے ماتحت تھے ۔جمیل بھائی لیاقت آباد  میں رہائش پذیر تھے لیکن ماشآءاللہ عَزَّ وَجَلَّپورے اورنگی ٹاؤن کا کام سنبھال رکھا تھا۔جمیل بھائی نے  حاجی مشتاق  عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کے سامنے ذیلی نگرانوں سے مدنی کاموں کی کارکردگی طلب کی۔ کس کس مسجد میں درس ہوا؟ کس میں نہیں ہوا؟ کتنے اسلامی بھائی درس میں  شریک ہوئے؟ اجتماع میں کتنے اسلامی بھائی جاتے ہیں؟ کتنے اسلامی بھائی علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرتے ہیں؟

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن