دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

بیان سن کر قادیانی کا قبو ل اسلام

       حاجی مشتاق  عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ جس طرح بہترین نعت خواں تھے اسی طرح زبر دست مبلغ بھی  تھے ۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے سینکڑوں بیانات فرمائے، جس سے بہت سے لوگوں کی اصلاح ہوئی۔ایک بار آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے ایک شادی کی تقریب میں ”دیدارِ مصطفے “ کے عنوان سے بیان فرمایا۔اتفاق سے ایک قادیانی بھی اس بیان میں شریک تھا۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  کا بیان سُن کر اس کی آنکھیں کُھل گئیں ،آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اپنے کُفر سے توبہ کی اور کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔

خوش مزاجی  کی ایک حسین یاد

      رُکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ  حاجی ابومیلاد برکت علی  عطاری فرماتے ہیں:ایک بار حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بیمار ہو گئے۔ میں دیگر اراکینِ شوریٰ کے ہمرا ہ عیادت کے لیے  آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے گھر حاضر ہوا۔ان دنوں کھجوریں ابھی پک کر بازار میں آنے ہی لگی تھیں، میں نے سوچا نیا پھل ہے، حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے لیے لے لیتا ہوں چنانچہ میں نے کھجوریں خرید لیں۔ جب میں نے حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بارگا ہ میں کھجوروں کا تحفہ پیش کیا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:جب بھی نئے موسم کاپہلا پھل نبٔی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا تو آپ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم بچوں


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن