دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

عَہْد کے پابند تھے

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عہد خواہ اللہ عَزَّ وَجَلَّسے ہو یا بندوں سے ، سب کو پورا کرنا لازم ہےاسی لیے عہد پورا کرنے والے کو کامل مومن قرار دیا گیا ہے ۔حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ  کاعہد پورا کرنےکا وصف بھی لائقِ تقلید ہے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  جس  سے جو وقت  طے فرماتے، اُسی وقت پر پہنچ  جاتے یہ تو مقررہ وقت پر پہنچنے کے عہد کو پورا کرنے کی مثال ہے جبکہ آپ آخری دم تک مرکزی مجلس شوری کے نگران کے منصب پر فائز رہے اور اس منصب کا تقاضا ہی وفائے عہد ہے  کیوں کہ جس کے پاس جتنا بڑا منصب ہوتا ہے اس سے  عہد و پیماں بھی اتنے ہی بڑے لیے جاتے ہیں، اگر اس منصب پر موجود شخصیت اس عہد کی خلاف ورزی کرے تو اس کا اثر براہِ راست  نظا م  پرپڑتا ہے لہٰذا آپ  کی سیر ت  کے کئی اوصاف نمایاں ہیں، ان میں عہد پورا کرنے کا وصف آپرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے کامل مسلمان اور بہترین منتظم ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ایک مرتبہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہسے نعت خوانی کے لیے وقت لیا گیا۔اتفاقاً  آپ شدید بیمار ہوگئے  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اپنا عہد پورافرمایا اور بیماری کی حالت میں ہی اجتماع ذکر و نعت میں جا پہنچے۔

حَشْر میں زیرِ لِوائے حمد اے عطاؔر ہم

نعتِ سلطانِ مدینہ گُنگُناتے جائیں گے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن