30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّم کی اطاعت و فرمانبرداری میں گزرتے ۔
| کیا مزے کی زندگی ہے زندگی عُشّاق کی |
| آنکھیں اُن کی جستجو میں دل میں ارمانِ جمال (1) |
(۲۱)شدید بیماری میں بھی کھڑے ہوکر نماز ادا فرماتے
آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اپنی علالت کی وجہ سے چلنے پھر نے سے قاصر تھے اس کے باوجود جب نماز کا وقت آتا تو کھڑے ہوکر ہی نماز ادا فرماتے ۔گھرکا کوئی فرد آپ کو سہارا دیتا یا آپ کے قریب کھڑا رہتا مبادا کہیں گر جائیں۔لیکن آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ہمت نہ ہارتے اور کھڑے ہوکر ہی نماز ادا فرماتے ۔ آخری نماز بھی یوں ادا فرمائی کہ گھر کے دو افراد آپ کو سنبھالنے کے لیے قریب بیٹھے تھے اور آپ کھڑے ہو کر نماز ادا فرما رہے تھے۔
والدہ کی قدم بو سی روز کا معمول تھا
والدہ کی خدمت اور دل جوئی کی سعادت خوش نصیب اولاد ہی کو نصیب ہوتی ہے ،حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ بھی ایک سعادت مند فرزند تھے ۔ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے والدہ کی قدم بوسی کو اپنے اوپر لازم کرلیا تھا حتی کہ شدید بیماری میں بھی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کے اس معمول میں کوئی فرق نہ آیا اور اس
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] …ذوقِ نعت،ص۱۱۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع