دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

باہرسے کچھ پھل یا کھانے کی کوئی چیز خرید تے اور تمام گھر والوں کو ایک دسترخوان  پر جمع کر کے  وہ چیز کھلاتے، اس کی برکت سے رنجش فوری طور پر دور ہوجاتی ۔

صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                   صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد

تصورِ شیخ میں ڈوب کر ذکرِ مرشد فرماتے

      مُرشِد کامل کاذکرکرتےرہنا کامل مُرید کی نشانی ہے۔حاجی مشتاق عطاری  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجس طرح گھر سے باہر  ذکر مرشد فرماتے، اس   سے کئی گنا زیادہ  گھر میں ”مُرشد مُرشد“ کرتے،کبھی تو امیرِ اہلسنت سے کے ملفوظات بیان فرماتے  اور کبھی آپ کے مبارک معمولات کا ذکر ہوتا ،کبھی مُرشدِ کریم کی کرم نوازی  اور عنایات کا تذکرہ ہوتا اور کبھی امیر ِاہلسنّت کے خون سے سینچی ہوئی غیر سیاسی تحریک  دعوتِ اسلامی  کے مدنی کاموں میں مشغول رہ کر رضائے مرشد  پانے پر غور  و فکر کیا جاتا ا لغرض مرشد کا ذکرگھر والوں کی تربیت کا ذریعہ اور ایک  کامل مُریدکے تصورِ شیخ میں ڈوبے رہنے کی روشن دلیل  بن گیا تھا۔حاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے بچوں کی امی کابیان ہے کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اتنی کثرت سے اپنےپیرو مرشد امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کا ذکر فرماتے تھے یوں لگتا کہ ”امیر ِاہلسنّت“ ہمارے  گھر کے ہی ایک فرد ہیں۔

میرے عطارؔ کا پیارا اور اُن کی آنکھ کا تارا

لبِ عطارؔ پر جاری میرا مشتاق عطاری

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن