دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

(۱۰)اب میں مدینہ جاؤں گا

ایک اسلامی بھائی نےحاجی مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکو  یوں خط لکھا :میں ایک عرصے سے  امریکہ میں میوزیکل پروگرام کرنے کے لیے سرتوڑ کوشش  کررہا تھا ۔ایمبیسی کے رات دن چکرلگا تا ، بالآخرکافی کوشش کے بعد  میری مراد بر آئی اور امریکہ کاویزہ مجھے موصول ہوگیا ۔میں اسی خوشی میں مگن جارہا تھا کہ راستے میں میرا گزر ایک ایسی جگہ سے ہوا، جہاں اجتماع ذکر و نعت کا سلسلہ جاری تھا میں  بھی اس میں شریک ہوگیا۔جب آپ (حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ )نے  نعت پڑھنا شروع کی تو میری اندرونی کیفیت بدلنے لگی ،دل میں امریکہ  جانے کی خواہش دم توڑنے لگی اور مدینے کی حاضری میں دل  تڑپنے لگا ،جب اجتماع ذکر و نعت کا اختتام ہوا تو امریکہ  جانے کے لیے مچلنے والا دل مدینہ جانے کے لیے تڑپ اٹھا لہٰذا  اب میں امریکہ نہیں مدینہ شریف جاؤں گا ۔

 شکر رنجی دور کرنے کا منفرد انداز

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!گھر میں رہنے والے افراد کے مابین معمولی شکر رنجی اور ناراضی پیدا ہوجانا عام سی بات ہے لیکن  اسے جھگڑے تک نہ پہنچنے دینا اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے نیک بندوں کا طریقہ ہے ۔حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کےگھر والوں نے بتایا:اگر کبھی گھر کے کچھ افراد کے مابین کوئی  تلخ کلامی یاشکر رنجی ہوجاتی  تو حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ یہ حکمتِ عملی اختیار فرماتے کہ 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن