دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

یہ تھی کہ وہ سلام میں پہل کی سنّت پر بھر پور عمل فرمایاکرتے ۔فیضانِ مدینہ کے حفاظتی امور پر متعین  حارسین(Security Gaurds)کو سلام کرنا بھی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے معمولات میں شامل تھا ۔ایک دن ایک  حارس اسلامی بھائی نے آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے عرض کی :”آپ جب بھی تشریف لاتے ہیں بغیر سلام کیے نہیں گزرتے، ہمیں آپ کی یہ عادت بہت پسند ہےکیوں کہ عموماً لوگ ہمارے طبقے کو سلام کرنا بھی گوارا نہیں کرتے  ۔“

محبت سب سے کرتا تھا وہ آگے بڑھ کے ملتا تھا

سراپا تھا ملنساری میرا مشتاق عطاری

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سلام کرنے سے محبت بڑھتی  اور نفرت ختم ہوتی ہے۔ہمیں چاہیے ہر ایک مسلمان کو سلام کرنے کی عادت بنائیں۔

مبلغ کی گفتگو  کیسی ہو؟

     میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!نیکی کی دعوت کے لیے اِخلاص کی مٹھا س جس طرح مُفید ترین ثابت ہوتی ہے ایسے ہی درست تلفظ، سنجیدہ اور علم دین کےخوشبو  دار  مدنی پھولوں پر مُشتمل  گفتگو  نہ صرف  کانوں کو اچھی  لگتی ہے بلکہ دل میں اُترکر اُسے بھی مہکا دیتی ہےاسی لیے حاجی مشتاق عطاری  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اسلامی بھائیوں کو بولنے کا طریقہ سکھاتےاور ان کی  بھر پور مدنی تربیت فرماتے  چنانچہ ایک اسلامی بھائی آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ایک نصیحت یوں بیان فرماتے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن