30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
سب مدنی مرکز کے اعلان کے پابند ہیں ۔“
| اِطاعت مُرشِدی کی اور وہ بھی اِستقامت سے |
| تیری خُوبی وفاداری میرا مشتاق عطاری |
(۲)یہ سب فیضانِ امیرِ اہلسنّت ہے
جب کوئی آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ سے آپ کی عزت وشہرت کی وجہ پوچھتا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ انتہائی مختصر اور جامع جواب ارشاد فرماتے :”یہ سب فیضانِ امیر ِاہلسنّت ہے ۔“
(۳)مدنی کام کرنے کی نصیحت
دعوتِ اسلامی کا مدنی کام آ پ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا اوڑھنا بچھونا تھا۔ آ پ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ دورانِ ملاقات بھی مدنی کامو ں کی ترغیب دلایا کرتے چنانچہ ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے : میں مرحوم نگران شوریٰ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی ذات سے بے حد مانوس تھا۔ آ پ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے وصالِ مبارک سے قبل نصیحت کرتے ہوئے یوں ارشاد فرمایا:”جب تک جسم میں جان باقی ہے، مدنی کام کرتے رہنا ۔“
(۴)ایک اچھی عادت
مرحوم نگران شوری حاجی محمد مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی ایک صفت
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع