دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

(۵)رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری کے تأثرات

مرحوم نگرانِ شوریٰ حاجی محمد مشتاق عطاریرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہخوش مزاج ، خیرخواہ  اور عاجزی و انکساری کے پیکر تھے ۔

(۶)بچوں کی امّی کے تأثرات

حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے بچوں کی امی کا بیان ہے:’’ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ مجھے یوں محسوس ہوتا ہےکہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ   کو میری کوئی نیکی پسند آگئی کہ مجھے ’’ان ‘‘ جیسا شوہر عطا فرمایا۔ وہ والدین  کی آنکھوں کو ٹھنڈاکرنے والےاطاعت گزار فرزند،حقوقُ العباد کا خیال رکھنے والے  بے مثال شوہراور بے شمار اوصاف کی بناء پر قابل ِ تقلید باپ تھے۔“

حاجی مشتاق عطاری  کی حکایات

(۱)مدنی مرکز کی اطاعت کا  عملی اظہار

مرحوم نگران شور ی حاجی محمد مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ چونکہ  خوش الحان نعت خواں بھی تھے لیکن جب کبھی دعوت ِاسلامی کے اجتماع کا اعلان ہوتا تو اس دن نعت خوانی کے لیے وقت نہ دیتے بلکہ منتظمین کو پہلے دعوتِ اسلامی کے اجتماع میں  شرکت کرنے اور کسی دوسرے دن محفلِ نعت کا مشورہ دیتے۔ اپنے اسلامی بھائیوں کو مدنی مرکز کی اطاعت کا ذہن دیتے ہوئے ارشاد فرماتے :”ہم


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن