30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دباتے تھے۔اتنی تکلیف کے باوجود آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی کوشش ہوتی کہ چہرے پر مسکراہٹ رہے۔ طبیعت کی خرابی کے باوجود بھی عیادت کے لیے آنے والوں کا خندہ پیشانی سے استقبال فرماتے ،ان کی دل جوئی فرماتے، مسکراکر ملتے،آنے والے کی خیریت پوچھتے کہ آپ کیسے ہیں،گھر میں سب ٹھیک ہیں۔ان کی زبان پر الحمدللہ رب العالمین ،اللہ کا کرم ہے، اللہ کا شکر ہے، یہی کلمات رہتے۔
| تلخیوں میں خوش رہوں اور لذّتوں سے بے نیاز |
| کاش! قابو میں رہے یہ میرا نفسِ بدلگام(1) |
(۴)رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری کے تأثرات:
مجھے حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ سے بے حد محبت ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ حاجی مشتاق عطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ جیسے پیرِ کامل کے مریدِ کامل تھے۔ان کی زیارت مرشد کی ادائیں یاد دلاتی ،ان کو سن کر مُرشد کا اندازِ گفتگو یاد آجاتا ،آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکی صحبت عشق ِمرشد بڑھانے کا بہترین ذریعہ تھی ۔“
| یہ رضوی ہے ضیائی قادری ہے اور عطاری |
سجی نسبت کی گُل کاری میرا مشتاق عطاری |
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ
[1] …وسائلِ بخشش ص ۲۴۵
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع