دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Attar ka Pyara | عَطَّار کا پیارا

book_icon
عَطَّار کا پیارا

کے عالَم میں ہم دونوں کو حاجی مشتاق عطّاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کے مزارِ پُر انوار سے اذانِ ظُہر کی آواز صاف سنائی دی۔ پھر کچھ دیربعدمفتیٔ دعوتِ اسلامی قُدِّسَ سِرُّہُ السَّامِی  کی آواز میں اِقامت  سنی پھر حاجی مُشتاق صاحِب کی تکبیرِ تحریمہ اوردیگر تکبیراتِ انتِقالات کی آوازوں سے یِہی سمجھ آئی کہ وہ مزار شریف میں امامت فرمارہے ہیں۔ جماعَت ختْم ہونے کے بعد دعاکی آواز بھی صاف سنائی دی، دعا ختم ہونے کے بعد ہمیں خوشبو کی مَہَک محسوس ہوئی۔میں نے حیرت و اِسْتِعْجاب کے عالم میں گلزار طیبہ (سرگودھا) کے ایک ذِمّے دار اسلامی بھائی سے موبائل فون پر رابِطہ کیا ، اور واقِعہ بیان کیا۔ اِس پراُنہوں نے مبارَک باد دیتے ہوئے اِس ایمان افروز ’’مَدَنی بہار‘‘کی روشنی میں اللہتعالٰی کے مقبول بندوں اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام کے تَصرُّفات و اِختیارات اور دعوتِ اسلامی کی بَرَکات سے آگاہ کیا ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ یہ سُن کر میں جُھوم اُٹھا، اللہ تعالٰی کا کڑورہا کڑور شکر کہ اُس نے مجھے اِس نازُک دَور میں دعوتِ اسلامی کا مُشکبار مَدَنی ماحول عطا فرمایا۔ میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالٰی مجھے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی کاموں میں شب و روزمصروفِ عمل رہتے ہوئے سنّتوں بھری زندَگی گزارنے اور ایمان وعافیّت کے ساتھ مرنے کی سعادت عنایت فرمائے۔اٰمِیْن بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم(1)

دعوتِ اسلامی نے دنیا بھر میں دھوم مچائی ہے

سارے جہاں میں عشقِ محمد کی خوشبو پھیلائی ہے

مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

[1] …نیکی کی دعوت،ص۳۶۵


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن